اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد ڈاکو راج دن دہاڑے پولیس اہلکار اور اس کے بیٹے کو سرعام قتل کر دیا گیا 

 
0
97

اسلام آباد

اسلام آباد ڈاکو راج دن دہاڑے پولیس اہلکار اور اس کے بیٹے کو سرعام قتل کر دیا گیا
نے ویڈیو حاصل کر لی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کتنی دلیری سے وہ قتل کر کے فرار ہوئے اسلام آباد شہر میں ڈاکو کیسے پولیس اہلکار اور اس کے بیٹے کو قتل کر کے دیدہ دلیری کے ساتھ فرار ہوگئے
لڑکے کی ماں تڑپتی رہ گئی۔۔۔