کراچی(ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب کی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران کے ہمراہ کراچی اجتماع گاہ کے اطراف میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا دورہ

 
0
367

کراچی : کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب کی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران کے ہمراہ کراچی اجتماع گاہ کے اطراف میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب نے سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے وفد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کروائی اور گفتگو میں کہا کے اجتماع گاہ کے ساتھ ساتھ منگھوپیر ٹاؤن کی یوسیوں میں صفائی ستھرائی کا کام میں تیزی کی جاۓ تاکہ ہم ملکر صفائی ستھرائی کے کاموں کو جلدہی مکمل کرسکے