فتح جنگ(ٹی این ٰایس)تحصیلدارفتح جنگ چوہدری شفقت محمود سفیر امن پیر سید اظہار بخاری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں

 
0
151

تحصیلدارفتح جنگ چوہدری شفقت محمود سفیر امن پیر سید اظہار بخاری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں
گرانفروش، ذخیرہ اندوز کے خلاف کریک ڈاؤن قابل تحسین اقدام ہے
تحصیلدار شفقت محمود کا نام گرانفروشوں کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے۔
گرانفروش ذخیرہ اندوز غریبوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں،اظہار بخاری
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چیئرمین امن کمیٹی سفیر امن ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہاہے کہ تحصیلدار چوہدری شفقت محمود گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن قابل تحصین اقدام ہے وہ با صلاحیت اور امن پسن عوامی خدمت میں ان کا کردار ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے انہوں نے اپنے کردار سے ثابت کیا کہ وہ اپنے فرائض سے غافل نہیں ان کا نام ہی گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف خوف کی علامت بن چکا ہے۔تحصیلدار شفقت محمود ایک دبنگ و دلیر آفیسر ہیں انہوں نے تحصیل فتح جنگ میں گرانفروشوں کا جینا خرام کر رکھا ہے اس کے ساتھ ساتھ اشیاء خورد و نوش مین ملاوٹ کر نے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا جائے اشیاء خودونوش میں مالوٹ کر نے والے دہشتگردوں سے زیادہ خطر ناک ہیں اوم کو سلوموشن ملاوٹی خوراک زہر بناکر کھلاکر مارتے ہیں ایسے ظالموں کو جیل کی ہوا کے ساتھ ساتھ یہی خوراک کھلا کر سزا دی جائے مظلوم کو بروقت انصاف ملنے پر ظلمت کا بازار بن ہو جائیگا قانون کو ہاتھ میں لینے کیبجائے قانون کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں تو گرانفروشوں پر قابو پا نا کوئی مشکل نہیں ذرا اسی دولت کی ہوس میں گرانفروش مصنوعی مہنگائی کا سبب بن رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود سے خصوصی ملاقات کر تے ہو ئے کیا اظہار بخاری نے کہا خلفاء راشدین رات گلیوں میں گھوم کر دیکھتے تے کہ ا کے دور حکومت میں کوئی بیمار بھوکا یا مظلوم تو نہیں جسے ان کا حق نہ ملا ہو تو مو قع پر اس کی دادرسی کرتے تھے حضرت عمر فاروق ؓ مجرم کو موقع پر سزا دیتے کہ جب گناہ کرنے میں دیر نہیں تو انصاف میں دیر کیو لگائی جائے تحصیلدار شفقت محمود بھی اس سنت کو زندہ کرتے ہو ئے ہر جگہ کا خود دورہ کر کے گرانفروشوں کے خلاف فوری نوٹس لیتے ہیں مظلوم کو انصاف پہنچانے کیلئے قانون ام کی دہلیزپر پہنچ جا تا ہے گرانفروش کیسے مسلمان ہیں جو غریبوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں اپنی تہذیت و اسلامی رویات کو پست ڈال کر غیر اسلامی حرکتوں میں ملوث ہو چکے ہیں معاشرہ انسانیت تذلیل اور بداخلاقی کی گہرائیوں تک جا پہنچا ہے نام نہاد مسلمان ذراسی دولت کی خاطر خدا تعالیٰ کی بنائی ہو ئی صاف ستھری اشیاء خورد میں ملاوٹ، گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی کر کے نبی پاک کے معاشی نظام سے دور ہو رہے ہیں امن کمیٹی نے جس طرح فرقہ واریت کا جن بوتل میں بن کیا اسی طرح وہ ملاوٹ، گرونفروشوں، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنے میں مثبت کردار ادا کر ے گی ملاوٹ خوراک نہیں زہر ہے جو قوم کو سلوموشن زہر کھلا کر مارتے ہیں خدا تعالیٰ ہر کھانے والی چیر مٹی سے پیدا کرتا ہے لیکن کسی بھی خوراک میں مٹی نہیں ملاتا ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کر نے والے انسانی صحت پر خود کش حملہ کر تے ہیں۔