راولپنڈی(ٹی این ٰایس) پولیس اہلکار کے اپنے سسرال کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

 
0
178

راولپنڈی

پولیس اہلکار کے اپنے سسرال کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

واقعہ کا فوری طور پر مقدمہ درج کر کے پولیس اہلکار کی گرفتاری کا حکم

نصیر آباد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کانسٹیبل فیصل کی اپنی اہلیہ سے ناچاقی چل رہی ہے،

ملزم فیصل نے مصریال روڈ پر اپنے سسرال کے گھر جا کر فائرنگ کی اور گالم گلوچ کی،

واقعہ کا مقدمہ تھانہ نصیرآباد میں درج کیا جا رہا ہے،

محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے،

اختیارات سے تجاوز اور قانون شکنی ناقابل برداشت ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

پولیس افسران کو اپنے رویہ میں زیادہ محتاط رہنا چاہئے، محکمانہ وقار کو مجروح کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، سی پی او