ہری پور(ٹی این ٰایس) امیدوار برائے حلقہمحسن ہری پور سابق صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن قاضی محمد اسد عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر راہنما ارم فاطمہ کے بھائی کی شادی کی تقریب میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر خان ہوتی اور دیگر سے ملاقات 

 
0
954

امیدوار برائے حلقہ PK-46 محسن ہری پور سابق صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن قاضی محمد اسد عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر راہنما ارم فاطمہ کے بھائی کی شادی کی تقریب میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر خان ہوتی اور دیگر سے ملاقات کر رہے ہیں۔