راولپنڈی (ٹی این ایس) گراں فروشوں کے خلاف کاروائی،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام الناس کو ریلیف فراہم کیے جانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کا شہر و چھاونی کے علاقوں میں مختلف مارکیٹس میں واقع، ڈیپارٹمنٹل سٹور، قصاب،گارمنٹس،سگریٹ شاپس اور سبزی وغیرہ کی دکانوں پر اچانک وزٹ ریٹ لسٹیں چیک کیں اور خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کو جرمانے عائد کیے

















