اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف سیکٹرز میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائیاں جاری ہیں

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف سیکٹرز میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے آئی ایٹ مرکز،ایچ ایٹ،کراچی کمپنی،کے علاقوں میں کی گئی غیرقانونی پارکنگس قائم کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی،اسلام آباد ٹریفک حکام نےشہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑیاں صرف مقررہ پارکنگ مقامات پر پارک کریں اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔