اسلام آباد(ٹی این ایس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے

 
0
418

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے
کانووکیشن یونیورسٹی کی اہم ترین تقریب ہوتی ہے اورطلبہ کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کے لئے انہیں رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے