قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس): نیو اٸیر ناٸٹ منانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ By TNS World - January 1, 2024 10:20 pm 0 159 Share on Facebook Tweet on Twitter سیکورٹی کے لیے دو ہزار اہلکار تعینات کردیں گٸے,ترجمان اسلام آباد ون ویلنگ ہواٸی فاٸرنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے گی, ترجمان اسلام آباد پولیس حکومت کی جانب سے نیو اٸیر ناٸٹ کی تمام تقریبات پر پابندی عاٸد ہیں, ترجمان اسلام پولیس