کراچی(ٹی این ایس) کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سے 92 لاکھ کے 23 آئی فون برآمد، کسٹم اہلکار

 
0
66

کراچی

کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سے 92 لاکھ کے 23 آئی فون برآمد، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون شارجہ سے کراچی ائیرپورٹ پر پہنچی تھی، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون نے 23 آئی فون 15 pro max جسم سے باندھ رکھے تھے، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون نے 43 لاکھ کسٹم ڈیوٹی ٹیکس بچانے کی خاطر یہ جرم کیا، کسٹم اہلکار