اسلام آباد(ٹی این ایس) پی ٹی ائی کے بانی کے خلاف مزید گھیرا تنگ،ایک اور مقدمے میں عدالت طلب

 
0
50

پی ٹی ائی کے بانی کے خلاف مزید گھیرا تنگ۔ پی ٹی ائی کے بانی کو 9 مئی کے واقع میں راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 جنوری کو طلب کر لیا ۔
بانی پی ٹی ائی نو مئی کے واقعہ میں جی ایچ کیو حملہ تصویریں جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے دیگر کیسز میں عمران خان کو نو جنوری کو طلب کر لیاہے۔ بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران 9 مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طورپرنامزدہیں۔