کراچی (ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن یوسی 8 سرجانی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کی

 
0
80

 کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن یوسی 8 سرجانی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کےشہید ذوالفقارعلی بھٹو کو کبھی نہیں بھول سکتے 5 جنوری کو بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی96 سالگرہ مناتے ہیں اور مناتے رہیں گے انہوں نے مزید کہا کے شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے ملک کو ایٹمی طاقت سے نواز شہید ذوالفقار علی بھٹو کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ہمیں امید ہے کے سپریم کورٹ آف پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قراردے کر تاریخ میں درستگی کرے گی ماضی میں ملک کو متفقہ آئین دینے والے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو جھوٹے کیس میں پھانسی دی گئ اور مارشل لاں کو تحفظ دے کر آئین توڑے والوں کو اختیار دیا گیا تھا پیپلز پارٹی اور ملک کی عوام شہید بھٹو کے بے گناہ خون کا انصاف چاہتی ہے امید ہے کے محزز عدالت شہید بھٹو کی پہانسی کو عدالتی قتل قرار دے کر انصاف پر بنی فیصلہ دےگی پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والے اتحاد کوئی نئ بات نہیں یہ اتحاد شہید ذوالفقار علی بھٹو کےدورسے بنتے آرہے ہیں اس موقع پر موجود ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری علی احمد جان وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف یوسی 8 سرجانی کے چیئرمین قادر بروہی PS97 کے صدر ستار بروہی اور جنرل سکیرٹری میاں محمود PS117 MPAکے امیدوار جان محمد گبول سابقہ MNA شمیم صاحبہ اور منگھوپیر ٹاؤن کی یوسیوں کےچیئرمین وائس چیئرمین کونسلرز اور منگھوپیر ٹاؤن کے جیالوں جیالیوں نے بھرپور  تعداد میں شرکت