کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی کا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ ۔اجتماع گاہ کے اطراف سڑکوں کے کام کو شروع کرا دیا ۔ چیئرمین منگھو پیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ کیا جو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی حاجی نواز بروہی نے فوری ایکشن لیتے ہوۓ اجتماع گاہ کے اطراف سڑکوں کا کام شروع کر دیا ہے جو جلد از جلد مکمل کردیا جائے گا اس موقع پر حاجی نواز بروہی کے ہمراہ یوسی 1 منگھوپیر کے کونسلر جاوید بروہی PS118 MPA کے امیدوار جان محمد گبول بھی ساتھ موجود تھے