راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی خالی اسامیوں پربھرتی کےلیےاشتہارجاری کردیا

 
0
208

راولپنڈی

پنجاب پولیس میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی خالی اسامیوں پربھرتی کےلیےاشتہارجاری کردیاگیاہے،مطلوبہ معیارپرپورااترنے والےامیدواران ذیل میں دیئےگئےلنک سےفارم ڈاؤن لوڈکرکےمقررہ تاریخ تک اپنی متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جمع کروائیں، درخواست فارم13جنوری2024تک جمع کروائےجاسکتےہیں.