اسلام آباد(ٹی این ایس) امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن

 
0
105

اسلام آباد

امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن

اسرائیل اور حماس کے مابین اکتوبر میں جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکی وزیر خارجہ خطے کے اپنے چوتھے دورے پر اردن پہنچے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک بھی آج اتوار کو اسرائیل کا دورہ کر رہی ہیں۔