پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی مسیحی راہنما اور قومی اسمبلی مخصوص اقلیتی نشست کے امیدوار راشد چوہان نے کہا انتخابات ملتوی کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔پیپلز پارٹی مزاحمت کریگی ۔چیف جسٹس کا الیکشن سےمتلق حکم واضح ہے،عام انتخاب8فروری کو ہی ہوگئے، سپریم کورٹ کہاچکی 8فروری کو الکیشن پتھر پر لکیر ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے قائد جیل سے بچانا چاہتی ہیں، پیپلز پارٹی ہی واحد جماعت ہے جو کارکن کو عزت دو کی مہم چلا رہی ہے باقی سب جماعتیں فلاپ ہیں،مقامی پاسٹرز نے پاکستان بھر کی تمام مسیحی قوم سے اپیل کی ہے کہ ملک بھر سے صرف پیپلز پارٹی کی حمایت کرئے 2024انتخابات کا سال،وزیراعظم بلاول بھٹو ہونگے،جو مسیحی قوم کو اس کے سارے حقوق دے گئے،بے نظیر بھٹو نے مسیحی برادری کو بے پناہ حقوق دئیں،بلاول بھٹو وزیر اعظم بناکر اپنی والدہ کے تمام وعدوں کو پورے کرئےگے۔ راشد چوہان نے چیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد سے قومی اسمبلی و سنیٹ میں اقلتیی نشتیں مخصوص کی جائیں خون،پیسنے ،آنسووں اور جیل میں قیدوبندبرداشت کرکے پارٹی کی تمیر کرنے والے کارکنان کو نظر انداز کرکے مایوس کیا ہے مسیحی قوم کو اس کا حق دیا جائے، پیپلز پارٹی کے جیالےاور حقیقی ورکر حلقہ این اے 47کے نامذاد امیداوار سبطی شاہ بخاری عوام کے فیورٹ ہیں وفاقی دارلحکومت منی لاڑکانہ ثابت ہوگا،الیکشن میں فصلی بیڑوں کو عبرتناک شکست ہوگی، پی پی کے مسیحی کارکن اثاثہ ہیں،ہر قربانی کے لیے تیار ہیں،