اسلام آباد(ٹی این ایس) ‏پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا

 
0
80

‏اسلام اباد

‏پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا

‏شیر افضل خان مروت نے ملزمہ کو موقعہ سے فرار کروایا دیا

‏⁦‪@ICT_Police‬⁩ نے مقدمہ درج کرلیا