اسلام آباد(ٹی این ایس)پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا

 
0
46

تحریکِ انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔
فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز چترالی کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا۔