لاہور(ٹی این ایس)وزیر اعلی محسن نقوی کا صوبائی وزراء کے ہمراہ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور منصوبے کا دورہ

 
0
47

سردی کے باوجود مسلسل دورے۔
وزیراعلی محسن نقوی صوبائی کابینہ کے ہمراہ بند روڈ پہنچ گئے
وزیر اعلی محسن نقوی کا صوبائی وزراء کے ہمراہ
کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور منصوبے کا دورہ

وزیراعلی نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کے دونوں پیکجز پر جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا
وزیر اعلی محسن نقوی نے تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ زیر تعمیر پلوں پر کام کی رفتار کا مشاہدہ کیا

ایک ایک منٹ قیمتی ہے ۔ منصوبے پر کام کو تیز کیا جائے۔ محسن نقوی

31 جنوری تک اس کوریڈور کو ٹریفک کیلئے کھولنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی نے دونوں پیکجز پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو چیک کیا

کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے اور کنٹریکٹرز نے بریفنگ دی

منصوبے کے پیکج ون کا 58 فیصد جبکہ پیکج ٹو کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔ بریفنگ

پیکج ون کے تمام پینلز تیار ،5800 انسٹال, تمام گرڈر لانچ کر دیئے گئے۔ بریفنگ

پیکج ٹو کے 3710 پینلز انسٹال 6371 پینلز تیار, تمام گرڈرز تیار، لانچنگ کا عمل جاری۔ بریفنگ

دونوں پیکجز کے وال پینلز کی انسٹالیشن کا کام دن رات جاری ہے۔ بریفنگ

پیکج ون کے چار سب ویز پر کام مکمل، پیکج ٹو کے سب ویز پر کام جاری۔ بریفنگ