اسلام آباد(ٹی این ایس) کیپیٹل پولیس کالج میں جاری وی وی آئی پی پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب۔

 
0
56

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس کالج میں جاری وی وی آئی پی پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمانڈنٹ کیپیٹل پولیس کالج ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر/ٹریننگ نے کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے جوانوں کو بیجز لگائے اور مبارکباد دی، انھوں نے انسٹرکٹرز سے اسلحے کے استعمال کے متعلق دریافت کیا، اس دوران جوانوں نے اپنی مہارتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل کیپیٹل پولیس کالج بھی موجود تھے۔