لاہور(ٹی این ایس) وزیر اعلی پنجاب محسن کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن کا دورہ

 
0
48

غیر معمولی رفتار۔ بے مثال معیار

20 برس سے رکا ہوا منصوبہ چند ماہ میں تکمیل کے قریب

فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن کا 10 روز میں افتتاح

وزیر اعلی پنجاب محسن کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن کا دورہ

وزیر اعلی محسن نقوی نے پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ فنشنگ ورک کا معائنہ کیا

وزیراعلی محسن نقوی کا منصوبے کے فنشنگ ورک کو جلد مکمل کرنے کا حکم

انسٹی ٹیوٹ کے عقبی حصے کی اراضی پر جھاڑیاں ختم کرکے خوبصورت لان بنایا جائے۔ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی نے 7 روز میں لان تیار کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

وزیر اعلی محسن نقوی نے ہسپتال میں علاج معالجے کے لئے آئے آلات کا معائنہ کیا اور آلات کو جلد نصب کرنے کی ہدایت کی

وزیر اعلی محسن نقوی نے زیر تعمیر ہاسٹل کا معائنہ کیا

ہاسٹل کے ساتھ خالی اراضی پر بھی لان بنانے کی ہدایت

سیکرٹری صحت اور سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے منصوبے پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی

ڈینٹل کے علاج معالجے کے 30 یونٹس انسٹی ٹیوٹ میں آ چکے ہیں۔ بریفنگ

20 یونٹس چند روز میں آ جائیں گے۔ بریفنگ

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم اور محکمہ تعمیرات ومواصلات کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے