اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد:پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

 
0
464

اسلام آباد:پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے

دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے

پولیس کے مطابق نوجوان عمر شہام نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا ہے، تحقیقات جاری ہیں

اپ ڈیٹ: اسلام آباد کے پیدل چلنے والے پل پر لٹکی لاش 30 سالہ عمر شاہام کی ہے، آبپارہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی، واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے، ذرائع

Community Verified icon