ملتان (ٹی این ایس) ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مسافر کو اس کا گمشدہ سامان لوٹا دیا گیا

 
0
47

واپس کئے گئے سامان میں اومانی و سعودی کرنسی، قیمتی گھڑی، سوناوچاندی وغیرہ شامل

مسافر کا گمشدہ سامان تقریبا پانچ لاکھ روپے مالیت کا تھا

مسافر گزشتہ روز دبئی سے ملتان پہنچا اور ہینڈ بیگ لاونج میں بھول گیا

رابطہ کرنے پرائرپورٹ حکام نے ضروری کاروائی کے بعد ہینڈ بیگ مسافر کے حوالے کردیا