لاہور(ٹی این ایس) وزیر اعلی محسن نقوی نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

 
0
131

وزیر اعلی محسن نقوی نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان کی سلامتی۔ معاشی استحکام اور سر بلندی کے لئے دعا کی

وزیر اعلی محسن نقوی نے پاکستان کے عوام کی خوشحالی اور امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی

وزیر اعلی محسن نقوی نے امت مسلمہ کے اتحاد۔ بھائی چارے اور یکجہتی کے لئے خصوصی دعا کی

اللہ تعالٰی ہم سب کو انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ محسن نقوی

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ پاکستان کو اقوام عالم میں ایک بار بلند مقام عطا فرمائے ۔محسن نقوی