اسلام آباد(ٹی این ایس) سینئرترین مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر کو قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیرکا ممبرمنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں – پیرسیدسہیل بخاری

 
0
28

سینئرترین مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر کو قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیرکا ممبرمنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں – پیرسیدسہیل بخاری
معروف کالم نگار ،سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمتہ اللہ علیہ نے سینئر ترین مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر کو قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا ممبر منتخب ہوئے پردلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری اسماعیل گجر کی کامیابی حق اورسچ کی فتح ہے – پیر سید سہیل بخاری نے چوہدری اسماعیل گجرکو خراج تحسین پیش کیا ہے کہ انہوں نے اپنی پارٹی کی جیت کیلئے انصاف کے دروازے کھٹکھٹائیں اور بالآخر فتح حاصل کر کے عوام اور پارٹی کا اعتماد حاصل کر لیا –