اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستانی طلباء نے “ناسا کے کوپرنیکس اولمپیاڈ” میں 22 ممالک کے 500 طلبا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

 
0
22

اسلام آباد

پاکستانی طلباء نے “ناسا کے کوپرنیکس اولمپیاڈ” میں 22 ممالک کے 500 طلبا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ گولڈ، چاندی اور کانسی کے تمغے اپنے نام کرنے والے طلباء کی فہرست۔

گولڈ میڈل حاصل کر کے 22 ممالک میں اپنے زمرے میں سرفہرست رہنے والے
1)سدیس شاہد
2) محمد زین صدیق

چاندی کے تمغے:
1) طلال بیگ
2) محمد موحد رضوان
3) موسیٰ خان لودھی

کانسی کے تمغے:
1) محمد سرور
2) محمد بلال
3) عبدالمعیز
4) فلزہ علی
5) فاطمہ ثاقب
6) سردار آیان
7) سردار حشیر
8) رائقہ دامانی۔

ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے ہیروز کے لئے نیک تمنائیں اور مبارکباد۔