لاہور(ٹی این ایس) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ

 
0
70

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز،رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ
وزیراعلی نے اڈہ پلاٹ سے مراکہ ملتان روڈ تک 15کلومیٹر پورے روٹ پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اڈہ پلاٹ سے ملتان روڈ تک پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے سڑک کے بیس کور س اور اسفالٹ کے خود کار مکینیکل عمل کا مشاہدہ کیا
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا عوام کی سہولت کیلئے پراجیکٹ کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور
ملتان روڈ سے آنے والی ٹریفک کے لئے ایک سائیڈپہلے کھول دی جائے گی
منصوبے پر کام کی رفتار تیز کی جائے اور جلد کام کو مکمل کیا جائے۔محسن نقوی
یہ منصوبہ لاہور کی ٹریفک کو ریگولیٹ کرنے کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔محسن نقوی
وزیراعلی محسن نقوی نے منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں
ایف ڈبلیو اوکے حکام نے پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی
صوبائی وزراء اظفر علی ناصر، بلال افضل، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات، کمشنر لاہور،بھی موجود تھے