بورے والا ،نیٹ کیفے مافیہ کمسن بچوں کو غیر اخلاقی فلمیں دکھانے میں سرگرم

 
0
647

بورےوالا اگست20(ٹی این ایس) بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں بااثر افراد گھناؤنے کاروبار میں ملوث  نیٹ کیفے بنا کر چھوٹے کمسن بچوں کوجنسی  فلمیں دکھا کر گمراہ کرنے  میں مصروف ، اہل علاقہ کا  پولیس کے اعلی آفسران سے  کاروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ماڈل ٹاؤن کےعلاقہ العزیز مارکیٹ میں موجود نیٹ کیفے سیکسی مویززکے کلپس اپنے مین کمپیوٹر کی ہاڈڈسک میں کاپی کر کے دوسرے لگے کمپیوٹر کے ساتھ شئیر کرکے ہر آنے والے کسٹمر کو یہ گناہ دکھانے میں مصروف عمل ہے جس سے ہمارے پاکستانی بچے اور بڑےاس گناہ کی دلدل پھنس رہے ہیں مقامی شہریوں نے اس مکررہ کام کرنے والے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا۔.