اسلام آباد(ٹی این ایس) عام انتخابات،سیالکوٹ سے جیتنے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

 
0
74

این اے 70 سیالکوٹ سے ن لیگ کے چوہدری ارمغان سبحانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ،این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ، این اے 72 سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد اور این اے 73 سیالکوٹ سے نون لیگ کی نوشین افتخار کی کامیاب قرار دی گئی ہیں۔