ڈیرہ مراد جمالی ،پولیس کی کامیاب کاروائی مغوی بچے بازیاب،ملزم گرفتار

 
0
278

ڈیرہ مراد جمالی اگست 20(ٹی این ایس)تھانہ ڈیرہ مراد جمالی  پولیس کی کامیاب کاروائی اغوا کیے گئے دو بھائیوں سمیت تین بچوں کو بازیاب کرالیا گیا،تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے  مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا جبکہ کاروائی کے دوران  ملزم عبدالنبی کو بھی گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے