الیکشن کمیشن نے این اے 51 سے مسلم لیگ ن کے اسامہ سرور کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 53 سے مسلم لیگ ن کے راجہ قمر اسلام کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 54 سے ازاد امیدور عقیل ملک کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے این اے 55 سے مسلم لیگ ن کے ملک ابرار کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا الیکشن کمیشن نے این اے 56 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 57 سے مسلم لیگ ن کے دانیال چوہدری کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا الیکشن کمیشن نے این اے 58 سے مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال کی کامیابی کانو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے59 سے مسلم لیگ ن کے سردار غلام عباسی کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 60 سے مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 61 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری فرخ الطاف کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔













