راولپنڈی(ٹی این ایس) آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے بیرون ملک 14 دن کی رخصت پر جانے کا معاملہ

 
0
100

راولپنڈی

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے بیرون ملک 14 دن کی رخصت پر جانے کا معاملہ

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے قبل از انتخابات 17 جنوری 2024ء کو 14 روز کی بیرون ملک رخصت کی درخواست دی تھی۔

وزیر اعلی پنجاب آفس کو اس حوالے سے باقاعدہ سمری 30 جنوری کو بجھوائی گئی تھی۔

حکومت پنجاب نے سمری کی سفارشات کے تحت آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی 14 روز کی رخصت منظور کر لی تھی۔

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی 18 فروری تا 02 مارچ بیرون ملک رخصت کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔