لاہور(ٹی این ایس) بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی

 
0
111

‏🚨 بریکنگ نیوز
بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی

رائل پارک، لکشمی چوک میں پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ
مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی