اسلام آباد(ٹی این ایس) اسلام آباد پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کا قتل

 
0
181

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کا قتل تھانہ نون کی حدود میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا فضل ربی جو کہ ڈھوک ملیار کا رہائشی ہے اس کا 18 سالہ بیٹا جو کہ درزیوں کا کام کرتا ہے اس کو تھانہ نون کے پولیس اہلکار نے گولیاں مار کر قتل کر دیا جس کے خلاف ایف ائی ار کا اندراج کر لیا گیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا جبکہ ذرائع کے مطابق معاملے کو دبانے کے لیے اور عزائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ایف ائی ار کا متن اور اصل وقوعہ میں بھی تبدیلی کی گئی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کی تعیناتی عوام کے لیے وبال جان عوام مکمل طور پر عدم تحفظ کا شکار ہیں۔جبکہ تاحال ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ سامنے نہیں لائی جا سکی اور ذرائع کے مطابق پولیس کے دباؤ کے باعث غریب مقدمہ مدعی نے راضی نامہ بھی کر لیا ہے۔