اسلام آباد(ٹی این ایس) لیبر یونین واہ ارڈینس فیکٹری کے سابق صدر سردار محمد ایوب خان کی قل خوانی ادا کردی گی

 
0
82

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر) لیبر یونین واہ ارڈینس فیکٹری کے سابق صدر سردار محمد ایوب خان کی قل خوانی ادا کردی گی۔ ھزاروں افراد کی شرکت۔ اس موقع پر ان کے بڑے صاحبزادے کی دستار بندی بھی کی گئ۔ اتوار کو سردار محمدایوب خان کی قل خوانی کا عظیم الشان اجتماع ان کے ابائی گاوں پنڈ بھادر خان میں منعقد ھوا۔ اس موقع پر علماء کرام نے فکر اخرت کے حوالہ سے ایمان افروز بیانات بھی کیے۔ تقریب زیر سرپرستی مولانا شعیب اختر پرنسپل مھد الفاروق اسلامک سنٹر ۔نقابت قاری محمد بابر تلاوتحافظ صہیب اختر ۔ ذیشان وزیر چکوال ،زبیر احمد قاسمی
۔مولانا ضیاء السلام ،مولانا ریاض فاروقی نے شرکت کی دیگر مہمانوں میں سینئر سول جج اظہر اقبال خان۔ محمد اعظم خان نمبردار۔ طارق جاوید خان۔ ثاقب خان کھٹڑ۔ ممتاز خان۔ اعجاز خان۔ یعقوب خان۔ ریاست خان۔ فیاض خان ۔محمد عامر حان حمزہ خان۔ طیب خان۔ حبیب ممتاز خان ۔ بخشی خان۔ سمیت ھزاروں افراد شریک ھوئے اس موقع پر مرحوم کے بڑے صاحبزادے اسد ایوب خان کی دستاربندی کی گی۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیٹی ۔ بیوہ اور چار بیٹے اسد ایوب خان۔ افتاب ایوب خان، اصف ایوب خان اور احسن ایوب خان چھوڑیں ھیں۔ قبل ازیں محترمہ ایمان طاھر صادق نے بھی سردار ایوب خان کی وفات پد تعزہت کی اور اسے میجر گروپ کیلے ناقابل تلافی صدمہ قرار دیا