پشاور(ٹی این ایس) پشاورمیں بارش کاسلسلہ جاری

 
0
176

ڈپٹی کمشنر پشاورآفاق وزیر نے کہا ہے کہ پشاور میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ،

شہرکی تمام تحصیلوں میں جاری بارش کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان سامنے آئے تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے آگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔