جے یوآئی احتجاجی دھرنا
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا احتجاجی کارواں پر فائرنگ ، شیلنگ اور پتھراؤ
جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو بھی زخمی
جے یوآئی کے کئی کارکنان لہو لہو ، کئی کارکنان بےہوش ۔ سمیع سواتی
مولانا راشد محمود سومرو پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلی اور آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
پریس جانے سے روکنے پر جے یوآئی کارکنان نے شاھراہ فیصل نرسری پر دھرنا دے دیا ۔ سمیع سواتی
ہمارے زخمی ہونے کے ذمہ دار آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
ہم پرامن تھے اور اب بھی امن کی تلقین کررہے ہیں ۔ سمیع سواتی
ہمارے پرامن تحریک پر تشدد کے ذمہ دار زرداری خاندان اور وزیراعلی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
ہم پریس کلب جانا چاہتے ہیں ہمارا راستہ کیوں روکا جارہا ہے ۔ سمیع سواتی
جاری کردہ
مولانا سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ













