اسلام آباد (ٹی این ایس) ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

 
0
40

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں پیرکوسماعت ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل 9 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔