لاہور (ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت

 
0
32

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا راجہ وقار ممتاز کے تمام اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا.