پنجاب پولیس 2020 میں ایڈوانس کورس کے لیے انسپکڑز کی فہرست جاری کر دی گئی

 
0
365

لاہور جنوری 25 (ٹی این ایس): پنجاب پولیس کے لیے 2020 میں ایڈوانس کورس کے لیے انسپکڑز کی فہرست جاری کر دی گئی، فہرست میں 1999 سے 2003 تک کے کنفرم انسپکڑز کو شامل کیا گیا ہے۔ ایڈوانس کورس انسپکڑز کی ڈی ایس پی عہدے کے لیے کرایا جارہا ہے۔ سابق ایس پی سی آئی اے عمر ورک کانام بھی فہرست میں شامل۔ عمر ورک کو آوٹ آف ٹرن پروموشن میں انسپکڑز بنایا گیا تھا۔ مجاہد حسین ،نوید اعظم، عابد حسین، محمد عمران شامل ہیں۔ اسد محمود، محمد فیاض، ریحان ضیا کا نام بھی کورس میں جانے والوں میں شامل۔ ۔۔طاہر محمود، خالد پرویز اور ریاست علی کا نام بھی ایڈوانس کورس میں شامل