اسلام آباد(ٹی این ایس)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

 
0
125

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

پاک فوج دہشتگردی کے ناسور کے مکمل طور پر خاتمے کے لیے پر عزم ہے، وزیراعظم

جب تک ملک سے دہشتگردی کا مکمل سدباب نہیں ہو جاتا ہماری دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم