اسلام آباد(ٹی این ایس) خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

 
0
63

اسلام آباد

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

𝟐𝟑𝐫𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐞𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰