پشاور(ٹی این ایس) تھانہ شاہ پور حوالات میں 26 سالہ لڑکے حمزہ کی گلے پر ٹوٹی پیالی پھیر کر خودکشی

 
0
124

پشاور

تھانہ شاہ پور حوالات میں 26 سالہ لڑکے حمزہ کی گلے پر ٹوٹی پیالی پھیر کر خودکشی کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا جسے والدہ کی شکایت پر حراست میں لیا گیا تھا، مقتول نے ٹوٹی پیالی کے ٹکڑے سے اپنا گلہ کاٹا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم خون زیادہ بہنے کی وجہ جانبحق ہو گیا۔