راولپنڈی(ٹی این ایس) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی

 
0
24

راولپنڈی

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی،

10ملزمان گرفتار،08کلو سے زائد چرس برآمد،

گوجرخان پولیس نے ملزم ثقلین حیدر سے 01کلو260گرام چرس، ملزم طاہر محمود سے 01کلو200گرام چرس،

صدرواہ پولیس نے ملزم دانش جنید سے 01کلو250گرام چرس، ملزم عبدالقیوم سے 01کلو20گرام چرس،

وارث خان پولیس نے ملزم حمزہ اللہ سے 01کلو440گرام چرس،

سول لائنز پولیس نے ملزم اکرام سے 560گرام چرس، ملزم منیب سے 520گرام چرس، ملزم نعمان سے 180گرام چرس،

پیرودھائی پولیس نے ملزم عمر سے 560گرام چرس، سٹی پولیس نے ملزم عبدالستار سے 320گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس ایس پی آپریشنز

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائےگی،ایس ایس پی آپریشنز