روسی(ٹی این ایس) دارالحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی

 
0
42

روسی

دارالحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے اور سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اس واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ نے قبول کی ہے۔
اس حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں روسی حکام اب تک 11 افراد کو گرفتار کر چکے ہیں۔