کراچی(ٹی این ایس) کراچی ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے آرز محمد گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری

 
0
100

 کراچی ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے آرز محمد گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروش اور غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کیا جارہا ہےکومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہےبائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہےآپریشن کے دوران غیر ملکی تارکین وطن کا ریکارڈ بھی سواس ڈیوائسز کے ذریعے چیک/ اکٹھا کیا جارہا ہےکومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر، ایس ایچ او منگھوپیر ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اسٹاف اور سندھ رینجرز کے افسران و جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں