آئی ایس پی آر | راولپنڈی (ٹی این ایس) ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

 
0
85

آئی ایس پی آر

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ترک جنرل نے خطے کے بحری امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا