اسلام آباد (ٹی این ایس) ضمنی انتخابات کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کس پارٹی نے کہاں سے جیت اپنے نام کی.

 
0
232

اسلام آباد

ضمنی انتخابات کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کس پارٹی نے کہاں سے جیت اپنے نام کی.

‏قومی اسمبلی حلقے
این اے 8 باجوڑ -آزاد
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان -سنی اتحاد
این اے 119 لاھور -مسلم لیگ نواز
این اے 132 قصور- مسلم لیگ نواز

صوبائی اسمبلی حلقے۔
پی پی 22چکوال(تلہ گنگ)-مسلم لیگ نواز
پی پی 32 گجرات -مسلم لیگ ق
پی پی36 وزیر آباد-مسلم لیگ نواز
پی پی 54 نارووال-مسلم لیگ نواز
پی پی 93 بھکر-مسلم لیگ نواز
پی پی 139 شیخوپورہ-مسلم لیگ نواز
پی پی 147 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 149 لاھور -آئی پی پی
پی پی 158 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 164 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 266 رحیم یار خان-مسلم۔لیگ نواز
پی پی 290 ڈیرہ غازی خان-مسلم لیگ نواز

پی کے 22 باجوڑ-آزاد
پی کے 91 کوھاٹ-سنی اتحاد

شہداد پور -پیپلزپارٹی

پی بی 32 لسبیلہ -مسلم لیگ نواز