ہری پور(ٹی این ایس) پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ذاہد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید

 
0
19

 پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ذاہد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دو روز قبل ڈی آئی خان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ کے انسپکٹر حسنین اور راہگیر سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ سپاہی ذاہد خان جدون کی نماز جناز آج بروز اتوار شام کو ہری پور بگڑہ نمبر ایک میں ادا کی جائے گی: ذرائع۔