تنگوانی(ٹی این ایس) تنگوانی کندھ کوٹ پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل کردیا

 
0
78

 تنگوانی کندھ کوٹ پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل کردیا اغوا ہونے والے پولیس اہلکار نوید جھکرو کی ڈاکوں نے تشدد شدہ ویڈیو وائرل کردیا ۔ وائرل ویڈہو میں مغوی اہلکار پر تشدد کرتے دیکھا جا سگتا ہے جس میں وہ بول رہا ہے کہ سبزوئی گینگ کے لوگوں کو رہاکرو ڈاکوں مجھے چھوڑ دینگے ۔ ویڈیو میں پولیس اہلکار افسران کو کہ رہا ہے کہ گرفتار لوگوں کو نہیں چھوڑا گیا تو ڈاکوں مجھے قتل کردینگے . مغوی پولیس اہلکار نے آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ سے اپیل ہے کہ مجھے بچایا جائے ۔ مغوی پولیس اہلکار کی اپیل . یاد رہی کہ رات گئے ڈاکوں نے تہانہ سی سیکشن کی حدود باھو پولیس پکٹ پہ دہاوا کر کے اہلکار نوید جکھرو کو اغوا کر لیا تھا ۔